نزلہ بند
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - وہ گول پھاہا جو نزلے کو روکنے کے واسطے کنپٹیوں پر لگاتے ہیں۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - وہ گول پھاہا جو نزلے کو روکنے کے واسطے کنپٹیوں پر لگاتے ہیں۔